Sunday, January 19, 2020

حضرت لقمان حکیم کی بیٹے کو نصیحت

حضرت لقمان حکیم کی بیٹے کو نصیحت 

١ - ہر طرح کے شرک سے بچیں
٢ - چھوٹی نیکی اور چھوٹی برائی کو چھوٹا نہ جانیں 
٣ - صرف الله کی عبادت کریں 
٤ - نیکی کی ترغیب دیں اور برائی سے روکیں 
٥ - مصیبت پر صبر کریں 
٦ - تکبر سے بچیں
٧ - میانہ  روی اختیار کریں 
٩ - آواز کو پست رکھیں 

No comments:

Post a Comment