حضرت لقمان حکیم کی بیٹے کو نصیحت
١ - ہر طرح کے شرک سے بچیں
٢ - چھوٹی نیکی اور چھوٹی برائی کو چھوٹا نہ جانیں
٣ - صرف الله کی عبادت کریں
٤ - نیکی کی ترغیب دیں اور برائی سے روکیں
٥ - مصیبت پر صبر کریں
٦ - تکبر سے بچیں
٧ - میانہ روی اختیار کریں
٩ - آواز کو پست رکھیں